انیہ ایدروس: حکومت کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ‘ڈیٹا اور ٹکنالوجی’ کا استعمال کررہی ہے وزیر اعظم عمران خان کے ’ڈیجیٹل پاکستان‘ اقدام کی سربراہ تانیہ ایدروس نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر مشترکہ خدشات کو دور کرنے اور وائرس سے متعلق معلومات دینے کے لیے ایک 'چیٹ بوٹ' متعارف کروادیا ہے۔













