The years go by but you’re never forgotten... LLTB #american #checque #teams #brotherhood #neverforgotten #alwaysremembered

#batman#bruce wayne#tim drake#dick grayson#batfamily#batfam#dc fanart




seen from Argentina
seen from United States
seen from Canada
seen from Philippines
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from Brazil
seen from China

seen from United States

seen from United States
seen from Yemen
seen from China

seen from United States
seen from China
seen from Argentina
seen from Switzerland
seen from United States
seen from China
seen from Germany
The years go by but you’re never forgotten... LLTB #american #checque #teams #brotherhood #neverforgotten #alwaysremembered
راشد محمود سے پی ٹی وی کی معذرت، نیا چیک بھی کردیا جانتے ہیں یہ کتنی مالیت کا ہے؟
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) انتظامیہ نے سینیئر اداکار و صداکار راشد محمود سے محض 620 روپے کا چیک جاری ہونے پر معافی مانگتے ہوئے انہیں اضافی پیسوں کا چیک دے دیا۔ راشد محمود نے 14 ستمبر کو ڈان نیوز سے بات چیت کے دوان انکشاف کیا تھا کہ پی ٹی وی لاہور سینٹر کی انتظامیہ نے انہیں محرم الحرام کے دوران مرثیہ پڑھنے پر محض 620 روپے کا چیک جاری کیا تھا۔ ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ ان کی جانب سے ریکارڈ کروایا گیا تھا مرثیہ چلے ہوئے دو سال ہوگئے تھے اور انہیں حال ہی میں چیک دیا گیا، جس میں ان کی فیس 275 روپے تھی جبکہ دیگر رقم انہیں ملنے والے صدارتی ایوارڈ پرائڈ آف پرفارمنس کی وجہ سے دی گئی۔ انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ پی ٹی وی پر لوگ 15سے 25 لاکھ روپے تک ماہانہ وصول کر رہے ہیں حالانکہ ان کا شوبز سے کوئی تعلق بھی نہیں۔ انہوں نے انتہائی کم معاوضے کا چیک فراہم کیے جانے کے بعد اعلان کیا تھا کہ وہ احتجاجاً آئندہ پی ٹٰی وی کے لیے کام نہیں کریں گے۔ راشد محمود کی جانب سے انتہائی کم معاوضے کا چیک فراہم کیے جانے کے معاملے کو سامنے لانے کے بعد پی ٹی وی انتظامیہ نے اس کا نوٹس لیا تھا اور انتظامیہ نے اداکار سے معذرت بھی کی تھی۔ پی ٹی وی نیوز کی جانب سے 14 ستمبر کو ہی اداکار کی ایک ویڈیو جاری کی گئی، جس میں راشد محمود نے بتایا کہ انہیں 620 روپے کا چیک غلطی سے دیا گیا۔ راشد محمود کا کہنا تھا کہ پی ٹی وی کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) نے انہیں کم پیسوں کا چیک ملنے کا نوٹس لیا اور ایم ڈی نے بتایا کہ انہیں غلطی کی بنیاد پر چیک جاری کیا۔ راشد محمود نے بتایا کہ ایم ڈی پی ٹی وی نے ان سے معذرت بھی کی۔ راشد محمود کو محض 620 روپے کا چیک ملنے پر وزیر اطلاعات شبلی فراز Read the full article