فٹبالر محمد صالح کو کرسمس منانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا
فٹبالر محمد صالح کو کرسمس منانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا
مصر کی قومی ٹیم اور برطانوی فٹبال کلب لور پول کے کھلاڑی محمد صالح کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ محمد صالح کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی گئی۔ یہ بھی پڑھیئے کبریٰ خان نے ناقد کا قبلہ درست کردیا گورنر شاہ فرمان کی شاہ خرچیاں، سالانہ اخراجات 30 کروڑ روپے سے تجاوز تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فٹبالر محمد صالح اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ مسیحی برادری کے…
View On WordPress











