دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں ہم نے 2 وزرائے اعظم قربان کئے: کھرگے
سوال کیا کہ آیا بی جے پی کے ایک بھی قائد نے ملک کی آزادی کے لئے لڑائی لڑی؟۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے دہشت گردوں کے خلاف لڑائی لڑی۔ ملک میں امن قائم کرنے کے لئے ہم نے اپنے 2 قائدین گنوائے۔ #MunsifUrdu
احمدآباد: وزیراعظم نریندر مودی کے اس الزام کے ایک دن بعد کہ کانگریس دہشت گردی پر ووٹ بینک کی سیاست کررہی ہے‘ کانگریس صدر ملیکارجن کھڑگے نے پیر کے دن کہا کہ ہماری پارٹی نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں 2 وزرائے اعظم قربان کئے۔ انہوں نے سوال کیا کہ آیا بی جے پی کے ایک بھی قائد نے ملک کی آزادی کے لئے لڑائی لڑی؟۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے دہشت گردوں کے خلاف لڑائی لڑی۔ ملک میں امن قائم کرنے کے لئے ہم نے…
View On WordPress











