سڑک حادثہ میں 3 نوجوان ہلاک
بھنڈ: مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع میں ایک دردناک سڑک حادثے میں شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تین نوجوانوں کی موت ہو گئی ضلع میں گزشتہ 11 دنوں میں 18 سڑک حادثات میں 13 افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں اور اتنے ہی زخمی ہوئے ہیںمرنے والے زیادہ تر لوگ موٹر سائیکل سوار تھے زیادہ تر حادثات کی وجہ اوور اسپیڈنگ کو بتایا جا رہا ہے۔ اٹیر پولس ذرائع نے بتایا کہ کل رات اٹیر پورسا روڈ پر ایک حادثہ میں تین نوجوانوں…
View On WordPress











