Sub: Lawyer's Strike at Customs Tribunal وکلاءکی ہڑتال کے باعث کسٹمز ٹربیونل میں چھٹی کا منظر
Sub: Lawyer’s Strike at Customs Tribunal وکلاءکی ہڑتال کے باعث کسٹمز ٹربیونل میں چھٹی کا منظر
لاہور ( محمود ادریس ) کستاخانہ خاکوں کے خلاف جاری وکلاءکی ہڑتال کے باعث کسٹمز اپیلیٹ ٹربیونل لاہور میں پیر کے روز کوئی سماعت نہ ہو سکی، جبکہ پیٹرول بحران کے باعث کئی درخواست اور جج بھی عدالت نہ پہنچ سکے۔ ذرائع نے نمائندہ کسٹمز ٹوڈے کو بتایا کہ پیر کے روز ٹربیونل کے بینچ (I) اور (II) میں 20 مقدمات کی سماعت کی متوقع تھی لیکن ہڑتال میں شرکت کی وجہ سے وکلاءعدالت میں حاضر نہ ہوئے ، اس کے علاوہ پیٹرول…
View On WordPress












