دوران حمل کورونا وائرس سے خواتین اور بچوں میں خطرہ بڑھنے کا امکان کم ہوتا ہے حاملہ خواتین میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی علامات کی شدت میں اضافے کا زیادہ خطرہ نہیں ہوتا اور ایسے شواہد موجود نہیں جن سے عندیہ ملے کہ ماں سے یہ وائرس حمل کے دوران بچے میں بھی منتقل ہوسکتا ہے۔














