اسلام آباد چیمبرکی 75ارب روپے سالانہ بجلی بلوں میں اضافے پر تنقید، حکومت سے نظرثانی کا مطالبہ
اسلام آباد چیمبرکی 75ارب روپے سالانہ بجلی بلوں میں اضافے پر تنقید، حکومت سے نظرثانی کا مطالبہ
اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر مزمل حسین صابری، سینئر نائب صدر محمد شکیل منیر اور نائب صدر محمد اشفاق حسین چٹھہ نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی طرف سے بجلی کمپنیوں کے نقصانات کو پورا کرنے کیلئے عوام پر تین طرح کے سرچارجز عائد کر کے 75ارب روپے سالانہ کا اضافی بوجھ ڈالنے کے فیصلے کی منظوری دینے کے اقدام پر کڑی تنقید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ کاروباری و عوامی…
View On WordPress