کسٹم کے خصوصی ٹربیونل نے 23.6 کلوسونا سمگلنگ کیس کی سماعت مکمل کر لی
کسٹم کے خصوصی ٹربیونل نے 23.6 کلوسونا سمگلنگ کیس کی سماعت مکمل کر لی
اسلام آباد ( محمد فیضان )کسٹم کے خصو صی ٹر بیو نل نے بے نظیر بھٹو ائ پورٹ پربیگج میںتقریباساڑھے دس کروڑ روپے مالیت کا 23کلو 600گرام سونا سمگل کرنے کے کیس کی سما عت مکمل کر لی ہے۔ فیصلہ آئندہ ہفتے سنا یا جا ئے گا سو نے کی ملکیت کا دعو یٰ پشاور میں سو نے کے بڑے تاجر حاجی حنان نے کر رکھا ہے واضح رہے کہ پا کستان کسٹم حکام نے بے نظیر بھٹو ائر پورٹ پر دو بئی سے آنے والے مسا فر کو گرین چینل سے نکلتے ہو…
View On WordPress












