Sep 22, 2020
آمدن سے زائد اثاثے: نیب خیبر پختونخوا نے مولانا فضل الرحمٰن کو طلب کر لیا قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری شروع کردی اور انہیں طلب کر لیا۔











