محکمہ ایکسائز کے عملے کا احتجاج دوسرے ہفتے میں داخل
محکمہ ایکسائز کے عملے کا احتجاج دوسرے ہفتے میں داخل
لاہور(محمد عمران مہر)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے عملے کا انسپکٹر پر مقدمے کے خلاف احتجاج دوسرے ہفتے میں داخل ہو گیا۔ لاہور آفس میں عملے نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اظہار یکجتی کے لئے 2 گھنٹے کام روک کر احتجاج کیا۔ انہوں نے انسپکٹرز کے خلاف مقدمہ درج ہونے پر شدید نعرے بازی کی۔ ایکسائز ایسوسی ایشن کے صدر فیاض ملک نے کہا کہ حکومت کوایکسائز افسران پر مقدمات کے اندراج کے خلاف ایکشن لینا چاہیے ۔
View On WordPress













