ڈاکٹر خاور جمیل کو اپزا کا نیا چیئرمین تعینات کردیا
ڈاکٹر خاور جمیل کو اپزا کا نیا چیئرمین تعینات کردیا
کراچی: وزارت صنعت و پیداوار نے گریڈ بائیس کے افسر ڈاکٹر خاور جمیل کو ایکسپورٹ پراسیسنگ زون اتھارٹی(اپزا) کا نیا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔ڈاکٹر خاور جمیل گزشتہ تین ماہ کے قلیل عرصے میں اپزا کے تعینات ہونے والے تیسرے چیئرمین ہیں۔
View On WordPress











