بھارتی اقدام سے پاکستانی کاٹن ایکسپورٹ میںمزید کمی کا خدشہ
بھارتی اقدام سے پاکستانی کاٹن ایکسپورٹ میںمزید کمی کا خدشہ
کراچی :بھارت نے اپنی سوتی دھاگے اور روئی کی برآمدات میں فوری اضافے کے لئے اپنے برآمد کنندگان کے لئے ایکسپورٹ رجسٹریشن فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔پاکستانی کاٹن ایکسپورٹ میں مزید کمی کا خدشہ جبکہ بھارتی کاٹن ایکسپورٹ میں خاطر خواہ اضافے کا امکان ہے ۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ رواں سال چین کی جانب سے کاٹن درآمدات میں غیر معمولی کمی کے باعث دنیا بھر میں مندی کا رجحان…
View On WordPress













