seen from China

seen from United States
seen from United Kingdom
seen from Mexico
seen from United States

seen from United States
seen from China
seen from United Kingdom
seen from United Kingdom

seen from Malaysia
seen from Australia
seen from Sweden

seen from Germany

seen from Germany

seen from United States

seen from Maldives

seen from United States
seen from Australia

seen from United Kingdom

seen from Latvia
There here
There here!!!
Ahahahagagaga *kiking my laegs rapidly like a littel scool girl*
I so happy rn my haneds are sore frome asembly but its all worth it hehehehe there purfect
(So ya i was finaly abel to scrowendg up eknof monny to get two figurs so i got starscream and sowendwave hopfuly i can get the others in the set at soe point witch includs bee optimus megs and grimlock 11cm love them hehee)
Decent articulaiton not top tear figurs but worth what i payed stil fun and fonctonal and im verry happy :]
New purchase 😍
کورونا وائرس سے برطانیہ میں شرح اموات کیا، پریشان کن رپورٹ
مانچسٹر (جی سی این رپورٹ ) برطانیہ میں ہر 7 میں سے ایک کورونا مریض کی ہلاکت ہوئی ہے ، اعدادو شمارسے انکشاف کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی سرکاری ویب سائٹ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں ہر 7 افراد میں سے ایک مریض کی ہلاکت ہوئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت برطانیہ میں شرح اموات 14 فیصد ہے۔ اس کے ساتھ آئی سی یو میں مرنے والے افراد کی شاح حیرت انگیر حد تک پہنچ چکی ہے۔بتایا گیا ہے کہ انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کئے جانے والے 51 فیصد ہلاک ہو گئے۔ برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 85,212 ہے جبکہ 11329 افراد اب تک اس وبا سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 لاکھ سے بھی زیادہ ہو گئی۔دنیا بھر میں کورونا کے کیسز کی تعداد 19 لاکھ 19 ہزار 320 ہو گئی ہے۔ مہلک وائرس سے اب تک 1 لاکھ 19 ہزار 483 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔امریکہ کی جون ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ تشویشناک اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد مسلسل اضافے کے بعد 2 لاکھ سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔ چین کے سب سے بڑے اخبار پیپلز ڈیلی چائنہ کے مطابق امریکن یونیورسٹی جون ہاپکنز نے بتایا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 19لاکھ 19 ہزار 320 تک جا پہنچی ہے۔اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد 20465 ہے جبکہ فرانس میںمرنے والوں کی تعداد 14,967 ہوگئی ہے۔ منگل کو امریکی ذرائع ابلاغ اور برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد 23644ہزار سے زائد ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ملک میں وائرس کے 557,663 مصدقہ متاثرین موجود ہیں۔ سپین مصدقہ متاثرین میں دوسرے نمبر پر ہے اور ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 169,496 ہے۔ سپین میں کورونا وائرس سے اب تک 17,756 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ Read the full article
Eres más de superhéroes o de dragon ball? #Marvel #dragonball #dbz #figuras #figurs #pelicuriosostbdg #comic #toy #sculpture #dc #collection #led #photography #photography #iphonesia