"you're offline"
Then what is this Google???
seen from China
seen from Malaysia

seen from Brazil
seen from Malaysia

seen from Türkiye
seen from United States
seen from Spain
seen from Denmark
seen from Macao SAR China

seen from United States
seen from United States

seen from Indonesia

seen from United States

seen from Malaysia

seen from Malaysia
seen from Türkiye
seen from China
seen from China

seen from Armenia

seen from United States
"you're offline"
Then what is this Google???
ٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل عبور، پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ
موبائل ٹیکنالوجی کے شعبے میں بڑی پیش رفت، پاکستان فائیو جی سروس کا تجربہ کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا۔ چینی ٹیلی کام کمپنی نے پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ کر لیا، پاکستان 5 جی کا تجربہ کرنے والے چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق پاکستان میں جلد ہی 5 جی سروس کا آغاز کر دیا جائے گا، فائیو جی نیٹ ورک موجودہ موبائل انٹرنیٹ کنکشن سے سو گنا تیز ہو گا، فائیو جی نیٹ ورک موجودہ براڈ بینڈ کنکشن سے دس گنا تیز ہو گا۔ فائیو جی ہوم روٹر کی رفتار فور گیگا بائٹس فی سیکنڈ ہے۔ فائیو جی سے 50 جی بی کی فائل 2 منٹ میں ڈاون لوڈ ہو سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیٹ ورک کی سپیڈ کا دارومدار آپریٹر کے پاس موجود سپیکٹرم پر ہو گا، پی ٹی اے نے گزشتہ ماہ لائسنس کے اجرا کیلئے درخواستیں طلب کی تھیں، آپریٹر کے پاس جو سپیکٹرم ہوگا اس پہ سپیڈ کا انحصار ہو گا۔
Five G - Tokyo
I think all I had today was cereal and water
you know just staying ~healthy