When Justin Dye, Heritage charter school’s former principal, got into education, he knew that he wanted to reach students on a broad level.
seen from Serbia
seen from United States

seen from Malaysia
seen from Netherlands
seen from China
seen from Türkiye
seen from China
seen from Belarus

seen from India

seen from Malaysia

seen from China

seen from United States
seen from China
seen from Netherlands
seen from China
seen from Belgium
seen from China
seen from China
seen from China

seen from Türkiye
When Justin Dye, Heritage charter school’s former principal, got into education, he knew that he wanted to reach students on a broad level.
Justin Dye, Heritage Elementary’s former principal, earned his bachelor’s at Northern Arizona University and his master’s at Grand Canyon University.
Justin Dye, Heritage Elementary School’s principal for eight years, transformed the school in his time there and increased enrollment from 600 to 1,000.
Justin Dye, Heritage Elementary’s former principal, earned his bachelor’s at Northern Arizona University and his master’s at Grand Canyon University.
Dr. Tim Pingle is a former principal and superintendent who has since gained qualifications as a personal trainer and health coach.
देश की पहली स्मृति ईरानी ऐसी महिला दीखी जिन्होंने, पूर्व प्रधान सुरेंद्र सिंह के पार्थिव शरीर को दिया कंधा देश की पहली स्मृति ईरानी ऐसी महिला दीखी जिन्होंने, पूर्व प्रधान सुरेंद्र सिंह के पार्थिव शरीर को दिया कंधा
نیب نے سابق وزرائے اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن کو گرفتار کرلیا #Lahore #Formerprimeministers #PrincipalSecretary #Arrested #Thursday #ThrowbackThursday #ThankfulThursday #ThursdayThoughts #aajkalpk لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب ) نے 2 سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے اور موجودہ ڈی جی سول سروسز اکیڈمی فواد حسن فواد کواختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار کرلیا جس کی نیب حکام کی جانب سے بھی تصدیق کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے فواد حسن فواد کو آشیانہ ہاؤسنگ اقبال کیس میں گیارہویں مرتبہ طلب کیا تھا تاہم وہ گزشتہ روز تیسری مرتبہ نیب لاہور کے سامنے پیش ہوئے۔نیب کے دفتر آمد کے موقع پر میڈیا نمائندوں نے فواد حسن فواد سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کوئی بات کیے بغیر دفتر میں چلے گئے۔ترجمان نیب کے مطابق فواد حسن فواد سے آشیانہ ہاؤسنگ اقبال کیس کے سلسلے میں سوالات کیے گئے تاہم وہ مناسب جواب نہ دے سکے جس پر انہیں گرفتار کرکے حوالات منتقل کردیا گیا۔ فواد حسن فواد کی گرفتاری کی ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے بھی تصدیق کی۔دوسری جانب سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کے خلاف الزامات کی تفصیل بھی جاری کردی گئی۔ترجمان نیب کے مطابق فواد حسن فواد نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم کا ٹھیکہ من پسند افراد کو دے کر مجموعی طور پر خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا،فواد حسن فواد نے 9 سی این جی اسٹیشنز کی منظوری دی۔مزید بتایا گیا کہ فواد حسن فواد نے سرکاری اجازت کے بغیر نجی بنک میں غیر قانونی طور پر ستمبر 2005ء تا جولائی 2006ء تک نوکری کی۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ فواد حسن فواد کو مزید تفتیش کے لئے کل ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے مارچ 2013ء میں کم آمدنی والے سرکاری ملازمین کو گھر فراہم کرنے کے لیے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم بنانے کا منصوبہ بنایا تھا جس کے تحت 6400 گھر تعمیر کیے جانے تھے۔پنجاب حکومت نے اس سلسلے میں 3ہزار کنال اراضی مختص کی تھی جس میں سے ایک ہزار کنال ڈیولپرز کو دی گئی تھی تاکہ ملازمین کے لیے گھر بنائے جاسکیں۔ فواد حسن فواد اس وقت پنجاب میں سیکریٹری عملدرآمد کمیشن تھے اور ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ٹھیکہ لینے والی لطیف اینڈ سنز کمپنی کو دباؤ میں لاکر اپنی پسندیدہ کمپنی کاسا ڈیولپرز کو اس کا ٹھیکہ دیا تھا، اس وقت فواد حسن فواد کے خلاف ان الزامات پر تحقیقات شروع کی گئی۔فواد حسن فواد کا اس کے بعد وفاق میں تبادلہ کردیا گیا اور وہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے پرنسپل سیکریٹری رہے جبکہ ان دنوں ڈی جی سول سروسز اکیڈمی ہیں۔واضح رہے کہ نیب نے اسی کیس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ سمیت دیگر کو بھی گرفتار کر رکھا ہے جو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔