کروڑوں روپے کی زمین بلدیہ کی نااہلی کی وجہ سے قبضہ مافیا کے نرغے میں،شیخ وقار
کروڑوں روپے کی زمین بلدیہ کی نااہلی کی وجہ سے قبضہ مافیا کے نرغے میں،شیخ وقار
جہلم(عبدالغفور بٹ) ٹی ایم اے جہلم کے عملہ نے چند روپوں کی خاطر کروڑوں روپے کی زمین واگزار کرانے کی بجائے الٹا 13,14سال پہلے قبضہ کروا دیا،میونسپل کمیٹی کے ایک نالہ کی صورت میں رجسٹر نمبر 1935میں موجود ہے اس نالہ پر چھ دوکانات دو کھوکھے اور بقیہ جگہ پر قبضہ کر کے نالہ مکمل طور پر بند کر دیا،جسکی وجہ سے آئے روز پانی سڑکوں پر آجاتا ہے،ان خیالات کااظہار جہلم کے معروف سیاسی و سماجی سابقہ کونسلر سابق…
View On WordPress












