Idiomatic use of verbs
Pass, Stand, Strike and Turn
A. (1) غائب ہو جانا یا مر جانا
Pass away
(2) خیال نہ کرنا۔ چھوڑ دینا
Pass by
(3) سمجھا جانا
Pass for
(4) کھوٹے سکے گا چلانا
Pass off
(5) بیچ میں سے گزرنا
Pass through
B. (6) مدد کرنا
Stand by
(7) تکلف کرنا
Stand on ceremony
(8) عقل کے مطابق ہونا
Stand to
(9) مدد کرنا۔ حق میں ہونا
Stand up for
C. (10) نام خارج کر دینا
Strike off
(11) ہڑتال کرنا۔ کام بند کرنا
Strike work
(12) دیا سلائی جلانا
Strike a match
(13) چوٹ لگانا۔ وار کرنا
Strike at
D. (14) آنا۔ ظاہر ہونا
Turn up
(15) باہر نکالنا یا تیار کرنا
Turn out
(16) (رخ بدل دینا۔ موقوف کر دیا۔ بند کر دینا (نلکہ
Turn off
(17) منحصر ہونا
To turn upon













