🔰 امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ: امام الائمہ فی الحدیث (تین جلدیں)
یہ کتاب امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے علم حدیث میں مقام و مرتبہ پر ایک نادر تحقیق ہے جو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی شبانہ روز عرق ریزی کا ثمر اور فقہ حنفی کا پیروکار ہونے کی حیثیت میں امام اَعظم کی بارگاہ میں ایک تحفہ ہے۔ امید واثق ہے کہ شیخ الاسلام کی اس سعی جمیل سے امام صاحب کے کمالِ علم اور جلالتِ شان کے بارے میں پھیلائی گئی غلط فہمیوں کا اِزالہ اور معاندین کی ریشہ دوانیوں کا سدباب ہوگا۔
تین جلدوں پر مشتمل اس کتاب کے آخر میں ایک جامع اور متنوع اِشاریہ بھی ترتیب دیا گیا ہے، جو محققین اور قارئین کے لیے بہت منفعت کا باعث ہے۔
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
قیمت : 2200 روپے
📧 خریداری کیلئے رابطہ کریں
https://wa.me/9203097417163
پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
https://www.minhajbooks.com/english/book/313/Imam-Abu-Hanifa-The-Leading-Imam-in-Hadith-vol-I/