شیر خدا حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کے فضائل و مناقب اور رفعت و شان پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب
🛒 ابھی آرڈر کریں https://www.minhaj.biz/category?search=Maula-Ali

#dc comics#dc#batman#dick grayson#bruce wayne#tim drake#dc fanart#batfam#batfamily


seen from United States
seen from United States

seen from Uruguay
seen from United States
seen from Italy
seen from Sweden

seen from South Africa

seen from Uruguay
seen from Yemen
seen from United States

seen from United States
seen from Germany

seen from Netherlands
seen from United Kingdom
seen from United States
seen from Germany
seen from Belgium
seen from United States
seen from Brazil

seen from Canada
شیر خدا حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کے فضائل و مناقب اور رفعت و شان پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب
🛒 ابھی آرڈر کریں https://www.minhaj.biz/category?search=Maula-Ali
🔰 مقدمہ سیرۃ الرسول ﷺ (حصہ اول) تاریخِ اِنسانی میں یہ اِمتیاز صرف حضور نبی اکرم ﷺ کو حاصل ہے کہ آپ ﷺ کی اِنفرادی، معاشرتی اور قومی زندگی کا ایک ایک لمحہ محفوظ اور اہل ایمان کے لیے مینارۂ نور کی صورت میں موجود ہے۔ آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر تاریخ میں سب سے زیادہ لکھا گیا اور لکھا جا رہا ہے۔ آپ کے سیرت نگاروں کی فہرست میں مسلم اور غیر مسلم تمام مصنفین شامل ہیں۔ ہر دور اور ہر خطہ کے اہل علم نے اپنی بساط کے مطابق آپ کی حیاتِ طیبہ پر لکھنے کی سعادت حاصل کی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اردو زبان کی ضخیم ترین سیرت الرسول ﷺ کا آغاز مقدمہ سے کیا جو نہ صرف اردو بلکہ سیرت پر لکھی گئی عرب و عجم اور مسلم و غیر مسلم دنیا کی تمام کتب میں اپنی نوعیت کی واحد کتاب ہے۔ اس سے قبل اسلامی دنیا میں تفسیر، حدیث اور تاریخ کی کتب کے مقدمے لکھے گئے۔ تاہم سیرت نگاری کی تاریخ میں کسی بھی مصنف نے اصولِ سیرت پر مشتمل مقدمہ تصنیف نہیں کیا۔ یہ امتیاز شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو حاصل ہے کہ آپ نے علمی دنیا میں اس باب کا اضافہ کیا۔ مقدمہ سیرت الرسول ﷺ لکھ کر شیخ الاسلام نے سیرت کے موضوع کا مخاطب صرف اہل اسلام نہیں بلکہ اہل عالم کو قرار دیا ہے۔ کیونکہ سیرت کے روایتی بیان سے صرف اہل ایمان ہی رہنمائی لے سکتے ہیں، جب کہ مقدّمہ سیرت الرسول ﷺ کا مخاطب تمام انسانیت ہے اور اس کا اسلوب یہ ہے کہ: 1۔ اہل ایمان کو اُسوۂ حسنہ کے حبی پہلو کے ذریعے حلاوتِ ایمانی سے آشنا کرکے آمادۂ عمل کیا جائے۔ 2۔ عالم انسانیت پر استدلال سے سیرت الرسول ﷺ کی اہمیت واضح کی جائے کہ سیرت الرسول ﷺ سے آگاہی بنی نوع انسان کی تہذیبی، تاریخی اور آفاقی ضرورت ہے۔ مقدمہ میں اس امر کو واضح کیا گیا ہے کہ سیرت کے بیان کا مقصود ایک ایسے معاشرے اور دنیا کی تشکیل ہے جہاں انسان امن و سلامتی سے رہ سکے۔ کیوں کہ سیرت الرسول ﷺ اپنی ظاہری و باطنی وسعتوں کے لحاظ سے محض شخصی سیرت نہیں بلکہ ایک عالم گیر اور بین الاقوامی سیرت ہے جو کسی شخصِ واحد کا دستور زندگی نہیں بلکہ جہانوں کے لیے ایک مکمل دستور حیات ہے۔ جوں جوں زمانہ ترقی کرتا جائے گا، انسانی زندگی کی استواری و ہمواری کے لیے سیرت کی ضرورت و اَہمیت شدید سے شدید تر ہوتی جائے گی۔ اس تصنیف میں سیرت کو مجرد علمی سطح پر رکھنے کی بجائے زندگی کے مسائل اور دور جدید کے تناظر میں بیان کیا گیا ہے۔ اس طرح سیرت کے مخاطب صرف اہل ایمان نہیں بلکہ عالم انسانیت قرار پاتی ہے اور دلائل و براہین سے یہ امر پایہ ثبوت کو پہنچ جاتا ہے کہ دور جدید میں علمی و فکری، سماجی و معاشرتی، سیاسی و اقتصادی اور ملکی و عالمی سطح پر ایسی مثبت اور صالح ترقی، جس میں انسانیت کی فلاح و بقا ہو، اسی صورت میں ممکن ہے جب اس کی بنیاد ان اصولوں پر استوار کی گئی ہو جو سیرت نبوی ﷺ سے ماخوذ ہیں۔ شیخ الاسلام کی یہ تصنیف ایمان و عمل میں رسوخ کا باعث بننے کے ساتھ اہل علم کے لئے تحقیق کے نئے دَر بھی وا کرے گی۔ 📚 ابتدائیہ : مطالعہ سیرت کا منہاج 🔹 باب 1 : قرآن کا جمالیاتی اسلوب اور بیان سیرت 🔹 باب 2 : صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا طرز عمل اور تشکیل اسلوب سیرت 🔹 باب 3 : سیرة الرسول ﷺ کی دینی اہمیت 🔹 باب 4 - سیرة الرسول ﷺ کی آئینی و دستوری اہمیت 🔹 باب 5 : سیرة الرسول ﷺ کی ریاستی اہمیت 🔹 باب 6 : سیرة الرسول ﷺ کی انتظامی اہمیت 🔹 باب 7 : سیرة الرسول ﷺ کی علمی و سائنسی اہمیت مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 552 قیمت : 1000 روپے پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں https://www.minhajbooks.com/urdu/book/63/Preamble-to-the-Biography-of-the-Messenger-PBUH-part-I 📧 خریداری کیلئے رابطہ کریں https://wa.me/9203097417163 📲 موبائل ایپ ڈاؤنلوڈ کریں https://get.minhajbooks.com
Maktabah Syamilah adalah sebuah aplikasi Islam di dalamnya memuat puluhan bahkan ribuan kitab langsung dari Arab di mana versi ini menyediakan dalam bentuk digital yang sama persis dengan kitab aslinya.
من مكتب المسلم - أنا مسلم
#imrannazeerjanjua #islamiclibrary