وزیراعظم پاکستان کا تازہ ترین ٹوئٹ 3 اسلامی ممالک کے وزرائے اعظم کا امت مسلمہ کے لیے مشترکہ اقدام صدر اردگان، وزیراعظم مہاتیر محمد اور میں نے آج ملاقات کی اور فیصلہ کیا کہ ہم تینوں ممالک ملکر ایک ایسا انگریزی چینل شروع کریں گے جو "اسلاموفوبیا" سے جنم لینے والے چیلنجز کے مقابلے اور ہمارے عظیم مذہب "اسلام" کے حقیقی تشخص کو اجاگر کرنے کیلئے مختص ہوگا۔ ؍#Islamicummah #Ummah #Islamicworld #IslamicLeaders #ImranKhanPTI #Erdogan #Mahatir #Malaysia #Turkey #Pakistan #Friendship #JtrMediahouse https://www.instagram.com/p/B23dI5tlXT4/?igshid=kjanwkhc5dhw










