Mind pap prepared by a student. #سورہ_العادیات #MyfirstQuranwithpictures Meaning the racer. This surah has 3 sections 1. Oath 2. Emphasis on oath , ungrateful ness of humanity 3. Day of judgement This is Makki surah of 11 verses اس سورت کے تین حصے ہیں ۔ جن کو الگ الگ کر کے سمجھایا گیا اس کے باوجود ان تینوں کا آپس میں ربط بھی بتایا گیا۔ یہ مکی سورہ ہے۔ اس کی کل گیارہ آیات ہیں ۔ پہلا حصہ پہلی پانچ آیات پر مشتمل۔ہے۔ جس میں گھوڑوں کی قسم کھائی گئی ہے۔ دوسرا حصہ تین آیات پر ۔ جس میں اس قسم کی بنا پر بتایا گیا کہ انسان نا شکری ہے۔ اور اس بات کا انسان خود گواہ ہے اور تیسرا حصہ آخری تین آیات پر۔ یہ عقیدہ آخرت کے بارے میں ہے جس دن سینوں کے راز اگلوائے جائیں اس سورہ کا مطلب ڈور ہے۔ یعنی گھوڑوں کی تیز رفتاری اور دوڑ۔ اورگھوڑے ایک سمبل ہیں #islamicstudiesforkids #onlineclassesforkids ##muslimkids #islmforkids. #tafseerforkids #IslamicStoriesForKids #muslimmothers https://www.instagram.com/p/CQ03XXjjURv/?utm_medium=tumblr










