جب لوگوں سے وحشت ہونے لگے پھر تنہائیاں سکون د یتی ہیں⚠️
سائرہ انجم ♡
seen from Russia
seen from Italy
seen from Türkiye

seen from United Kingdom

seen from Germany

seen from Malaysia

seen from Italy
seen from United States
seen from Türkiye
seen from Germany

seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from Russia
seen from Russia
seen from China

seen from Germany
seen from United States
seen from Portugal
seen from Latvia
جب لوگوں سے وحشت ہونے لگے پھر تنہائیاں سکون د یتی ہیں⚠️
سائرہ انجم ♡
المیہ یہ ہے کہ لوگ خوبصورت دل سے نہیں بلکہ خوبصورت چہروں سے متاثر ہوتے ہیں💯
سائرہ انجم ♡
تیری یاد کے جگنو میرے من کو حوصلہ سا دیتے ہیں🖤
سائرہ انجم ♡
من چاہتا ہے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے حسین وادیوں میں چلی جاؤں، ان برفیلے پہاڑوں پر زندگی گزاروں، ہواؤں میں اڑتا آبشاروں کا پانی دیکھوں، بہتی شور مچاتی ندیاں دیکھوں، جہاں بارش ہو بادل ہوں اور کوئی غم نہ ہو
جہاں خواہشات کی تکمیل ہو
جہاں لمحہ لمحہ جی سکوں
ساری حیات ایسی ہو
ساری کائنات ایسی ہو❤
سائرہ انجم ♡
متاعِ جاں آپ وہ واحد شخص ہیں کہ جن کے ساتھ
مجھے طویل رہنا بھی بہت مختصر سا لگتا ہے❤️🌸
سائرہ انجم ♡
انسان سب کچھ بھول سکتا ہے مگر کسی کا سخت لہجہ اس کے تلخ الفاظ چاہ کر بھی نہیں بھلائے جاتے، کوئی ایک بار ہمارے دل سے اتر جائے پھر چاہے وہ لاکھ کوششیں بھی کر لے پھر بھی دوبارہ پہلے جیسا مقام حاصل نہیں کر پاتا⚠️
سائرہ انجم ♡
میچورٹی بڑے ہونے سے نہیں آتی، اس کا تعلق عمر سے زیادہ ہمارے حالات سے ہوتا ہے⚠️
سائرہ انجم ♡
یوں ہی کسی شام آؤ تم
تمہیں حالِ دل سنائیں ہم
پہروں بیٹھے سنگ تمہارے
تمہیں اپنے درد بتائیں ہم
سبھی غم بتا کر اپنے
تمہیں رازِ دل بنائیں ہم
راز و قطار آنسوؤں بہائے
تمہیں سینے سے لگائیں ہم
فقط تم سے ہی ہے رونقیں
تمہیں یہ بھی بتلائیں ہم
تم نہیں تو کچھ بھی نہیں
تمہیں اپنا جہان بنائیں ہم
یوں ہی کسی شام آؤ تم
تمہیں حالِ دل سنائیں ہم❤️
سائرہ انجم ♡