کبھی آپنے یہ سُنا ہے کہ دُنیا میں کوئی عام استعمال کی ایسی چیز بھی ہے جسے استعمال کرنے والے 50%سے زائد لوگ اس ہی چیز کے استعمال کیوجہ سے اپنی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں- 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔 تمباکو نوشی ورلڈ ہیلتھ آرکنائزیشن کے تازہ سروے کیمطابق، سگریٹ نوشی ایک ایسی عادت ہے جو اپنے ہی 50%سے زائد صارفین کی جان لے لیتی ہے- تمباکو نوشی کی عادت کو ترک کریں اور ایک صحتمند زندگی جئیں- #stoptobacco #kpf #kpfclinic #kpfpakistan #KausarParveenFoundation #who #usaid #health #cigarette #tobacco #life #death












