ہولناک دھماکے کے بعد بیروت بندرگاہ میں آتشزدگی
ہولناک دھماکے کے بعد بیروت بندرگاہ میں آتشزدگی
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سیکڑوں ہلاکتوں کی وجہ بننے والے ہولناک دھماکے کے ایک مہینے بعد ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی۔
10 ستمبر کو بیروت کی بندرگاہ میں آتشزدگی سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، آگ لگنے کے نتیجے میں شعلے بلند ہوئے اور دھوئیں نے پورے بیروت کو لپیٹ میں لے لیا تاہم امدادی کارکن اور فائر فائٹرز فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچ گئے تھے۔
لبنان کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا…
View On WordPress











