پتوکی میں کار ٹرین کی زد میں آگئی،4افراد جاں بحق
پتوکی میں کار ٹرین کی زد میں آگئی،4افراد جاں بحق
پتوکی لنڈا پھاٹک پر کار ٹرین کی زد میں آگئی حادثے میں 2سگے بھائیوں سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ریلوے حکام کی غفلت اور لاپرواہی سے ایک اور گھراجڑ گیا،پنجاب کے شہر پتوکی میں لنڈا پھاٹک کراس کرتے ہوئے کار ٹرین کی زد میں آگئی،حادثے میں 4 افراد جان سے گئے جن میں 2خواتین اور 2سگے…
View On WordPress









