محفلِ میلادِ اقدس مستحب ہے اور ثواب جو مسلماں اس میں آئے بخشا جائے بے حساب شرک ٹھہراتے ہیں اس کو مُنکرِ خانہ خراب سُنیو! تم اُن سے رکھو احتراز و اجتناب #MiladunNabi #MawlidMubarak #MarhabaYaMustafa https://www.instagram.com/p/B4RZ752lNjm/?igshid=144i3ngsb7vsd












