پیر مطلوب حسین شاہ قادری سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت سخی شاہ سلیمان نوری حضوری بھلوال شریف کا نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ بھلوال شریف میں سجادہ نشین اوچ شریف مخدوم پیر سید سہیل حسن گیلانی صاحب، چیئرمین مشائخ اتحاد کونسل پاکستان نے پڑھایا۔ محبوب المشایخ تاجدار اوچ شریف ، سلسلہ قادریہ مخدوم سہیل گیلانی صاحب نے پیر اف بھلوال صاحبزادہ محمد احسان دانش قادری مرکزی جنرل سیکرٹری مشائخ اتحاد کونسل پاکستان، اور ولی عہد دربار شاہ سلیمان نوری حضوری پیر محبوب شاہ قادری، خانوادہ ، سلسلہ رحمانیہ، سلیمانیہ، نوشاہیاں، کے سجادگان مریدین کے لیے اور مرحوم کی بخشش کے لئے خصوصی دعا فرمائی۔ ولی عہد پیر محبوب شاہ کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالنے اور والد صاحب کے نقش قدم پر چلنے کی ہدایت فرمائ۔ رب کریم خانوادے کو اس غم کی گاڑی میں صبر و استقامت ، اور ہمت عطا فرمائے۔ آمین23 January 2022 #Mashaikh #Ittihad #Council #Pakistan #MICP #Mukhdum #micp #pirsyedsohailhasangilani #BabaSain #MukhdumOfUch #SohailHasanGilani #MukhtiarMehl. #DarbariAlia. #DarbarMahboobiSubhaniR.A #Pir #Syed #Sohail #Hasan #Gilani #pirsyedsohailhasangilani . #PirofUch #SamiGilani. #SulemanHasanGilani. #MukhtiarMehl. #AstanaiQadriaUch. #QadriUchvi. #MukhdmulMulk. #SohailSainDaDera. #AbdulQadirHasanGilani.#HashaamHasanGilani.#RehmanHasanGilani. #SilsilaiQadria (at Sohail Trade Centre Uch Sharif) https://www.instagram.com/p/CZFG2fasPTM/?utm_medium=tumblr












