دکھ سمیٹو اور خوشیاں بانٹو۔ #الخدمت فیملی ڈونرز پروگرام۔ زیر اہتمام الخدمت الخبر۔ الخدمت پورے پاکستان اور زندگی کے تمام شعبوں میں اپنے نمایاں کام کی بدولت ایک خاص مقام رکھتی ہے۔ پاکستانی کمیونٹی کی فیملیز کی پروگرام میں بھرپور شرکت۔ #Alkhidmat #Alkhobar #Education #HealthServices #CleanWater #DisasterManagement #MawakhatProgram #OrphanCare #ComunityServices (credit @khanaa268) (at Khobar, Saudi Arabia)







