تین علماءکے قتل کے جرم میں ایم کیو ایم کارکن کو عمر قید کی سزا
کراچی: یہاں کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی تحریک (ایم کیو ایم) کے ایک کارکن کو2013میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں 3 علماءکے قتل کا مجرم پانے کے بعد عمر قید سنادی۔ البتہ تین دیگر ملزمین کو ، جو ایم کیو ایم کے ہی کارکن ہیں، بری کر دیا۔چار وںملزمین سید حیدر علی عرف پولس والا، اصغر عرف کاکا...











