سیالکوٹ پولیس نے 15 مئی تا 17 مئی تک کے لیے لائحہ دے دیا۔
سیالکوٹ پولیس نے 15 مئی تا 17 مئی تک کے لیے لائحہ دے دیا۔
نمائندہ جی این سی چونڈہ، پسرور محمد ریاض)
سیالکوٹ پولیس نے 15 مئی تا 17 مئی تک کے لیے لائحہ دے دیا۔
جمعہ ، ہفتہ اور اتوار/مکمل لاک ڈاؤن
کل سے شہر بھر میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا،
مارکیٹس، بازار، دکانیں بند جبکہ ہر قسم کی نقل و حرکت پر بھی مکمل پابندی ہوگی،
تمام پرائیویٹ دفاتر بھی بند رہیں گیں،
ڈبل سواری سمیت ہر قسم کی ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی ہوگی،
شہر بھر میں لاک ڈاؤن کو یقینی بنانے کےلئے جگہ جگہ…
View On WordPress