5منٹ کے پروموشنل ویڈیو کیلئے 4.5 کروڑ کے معاہدہ پرتنقید
کرناٹک کے محکمہ تجارت وصنعت نے 2نومبر سے بنگلورو میں شروع ہونے والے سہ روزہ گلوبل انویسٹرس اجلاس کیلئے 5منٹ کی پروموشنل ویڈیوبنانے ایک فلمسازکمپنی سے 4کروڑ50لاکھ روپئے کا معاہدہ کیا‘ جس پر سخت اعتراض ہورہا ہے۔ #MunsifUrdu
بنگلورو: کرناٹک کے محکمہ تجارت وصنعت نے 2نومبر سے بنگلورو میں شروع ہونے والے سہ روزہ گلوبل انویسٹرس اجلاس کیلئے 5منٹ کی پروموشنل ویڈیوبنانے ایک فلمسازکمپنی سے 4کروڑ50لاکھ روپئے کا معاہدہ کیا‘ جس پر سخت اعتراض ہورہا ہے۔ ریاستی وزیربڑی ومتوسط صنعتیں مرگیش نیرانی نے اب محکمہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری کو ہدایت دی ہے کہ یہ معاہدہ منسوخ کردیاجائے۔ نیرانی نے اپنے مکتوب میں لکھا کہ پتہ چلا ہیکہ پانچ منٹ…
View On WordPress


















