'ن لیگی قیادت آج اپنا بویا کاٹ رہی ہے'
‘ن لیگی قیادت آج اپنا بویا کاٹ رہی ہے’
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازکاکہناہے وزیراعظم کورونا سے لڑ رہے ہیں جبکہ ن لیگ عمران خان اور نیب پر برس رہی ہے۔وزیراعظم کے فیصلوں کا محور پاکستان کے عوام،ان کی زندگیوں کا تحفظ اور سہولتوں کی فراہمی ہے۔ سینیٹر شبلی فراز کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا ن لیگی قیادت آج اپنا بویا کاٹ رہی ہے۔اگر آپ بے گناہ ہیں تو فکر کس بات کی؟ سوالوں کے جواب دے دیں، لمبی لمبی پریس…
View On WordPress

















