#sir lake #Neelfairy meadows #Haveli district Azad kashmir 🤗🤗🤗😏😏 #Track from Islamabad سیاح حضرات اسلام آباد سے دو راستوں سے فاروڈکہوٹہ کے لیے سفر کر سکتے ہیں۔ایک اسلام آباد سے فاروڈکہوٹہ براستہ آزاد پتن،راولاکوٹ،جو قریبا"203 کلومیٹر اور دوسرا کوٹلی ستیاں،ٹائیں ڈھلکوٹ،باغ ،جو قریبا"209کلومیٹر بنتا ہے۔ نیل فری جانے کے لیے اپریل،جون،جولائی،اگست موزوں ترین موسم ہیں۔فاروڈکہوٹہ مین شہر میں ہوٹل اور گیسٹ ہاوسز موجود ہیں ۔نیل فری جھیل جانے کے لیے قریبا"تین راستے ہیں لیکن سب سے قریب اور محفوظ راستہ براستہ بساہاں شریف کا ہے۔بساہاں شر یف سے ایک گھنٹہ کے پیدل ٹریک پر چل کر نیل فری کے خوبصورت میڈوز کے خوبصورت نظاروں تک بآسانی پہنچا جا سکتا ہے۔ فاروڈکہوٹہ سے بساہاں شریف کا فاصلہ صرف 12کلومیٹر ہے اورسیاح حضرات آگے سے پیدل ایک یا ڈیرڈھ گھنٹے کی مسافت سے نیل فری کے نظاروں سے خوب لطف اٹھا سکتے ہیں۔(لیکن اب بساہاں سے نیل فری کے لیے کے لیے روڈ کا کام شروع ہے قریبا 3 سے 4 کلومیٹر آگے جیپ پہ پہنچا جا سکے گا اور سے آگے صرف 15 سے 20 منٹ کی ہاکنگ سے جھیل تک با آسانی پہنچ سکتے ہیں۔ہاکنگ کے شوقین افراد یہاں سے آگے بیڈوری ٹاپ لیے جا سکتے ہیں۔جو سطح سمندر سے 15000 فٹ سے زیادہ ہے اور جسکے راستے میں نیل فری سے بھی خوبصورت میڈوز کا آغاز ہوتا ہے جو اپنی خوبصورتی میں بے مثال ہیں۔بیڈروی ٹاپ کا بیس کمپ #کھٹنار میڈوز ہے جو انتہائ سحر ا نگیز اور خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔ایڈوانچر کے لیے #بیڈوری ٹاپ یہاں کی بہترین لوکیشن ہے جو بے پناہ خوبصورت قدرتی نظاروں سے بھرپور ہونے کے ساتھ ایڈوانچر سے بھر پور پیر پنجال رینج کی سب سے انھی چوٹی کی سیر کریں اور ایکسپلورر کریں۔) 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗 (at Neelfairy Lake Haveli Ajk) https://www.instagram.com/p/CQq6tp8BCnb/?utm_medium=tumblr














