ہندوستانی خفیہ ایجنسی نے پاکستانی فوج کی ہند کے خلاف نئی سازش بے نقاب کی
نئی دہلی: ہندوستانی خفیہ ایجنسی نے پاکستان کا ایک ایسا منصوبہ ڈی کوڈ کیا ہے جس سے پاکستان کی ہندوستان کے خلاف رچی گئی ایک نئی سازش بے نقاب ہو گئی۔ خفیہ ذرائع کے مطابق پاکستان ہندوستانی علاقوں میں در اندازی کی ایک نئی اسکیم بنا رہا ہے۔ایجنسیوں نے یہ بات نوٹ کی کہ پاکستان بین الاقوامی سرحد کے قریب ...










