🔰 اسلام میں عمر رسیدہ اور معذور افراد کے حقوق
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی یہ تصنیف ’’عمر رسیدہ اور معذور افراد کے حقوق‘‘ کی تفصیلات کا احاطہ کرتی ہے۔ اس تصنیف سے نہ صرف اسلام کی تعلیمات کو سمجھنے میں مدد ملے گی بلکہ معاشرے میں عمر رسیدہ اور معذور افراد سے متعلق افراد معاشرہ کے رویہ اور طرز عمل کی اصلاح اور بہتری کے امکانات بھی پیدا ہوں گے، جس سے ہم ایک حقیقی اسلامی فلاحی معاشرہ کی تشکیل کی طرف پیش رفت کرسکیں گے۔
📗 عمر رسیدہ اَفراد کے حقوق 🔹 سماجی معاملات میں تکریم کا حق 🔹 معمر افراد کی تکریم اِجلال اِلٰہی کا حصہ ہے 🔹 معمر افراد کی تکریم عظمتِ رِسالت کا نفاذ ہے 🔹 عمر رسیدہ اَفراد کی تکریم علامتِ اِیمان ہے 🔹 معمر افراد کی تکریم ہی صحت مند رِوایت کی اَساس ہے 🔹 معمر افراد کا وجود باعثِ برکت ہے 🔹 سہولیاتِ زندگی کی فراہمی میں ترجیح کا حق 🔹 برکت اَکابر سے ہے
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 48 قیمت : 80 روپے
📧 کتاب خریدنے کیلئے ابھی آرڈر کریں https://wa.me/p/4760249020696066/923097417163
🌐 آن لائن پڑھیں https://www.minhajbooks.com/urdu/book/287/Rights-of-the-Old-and-the-Disabled-in-Islam
📲 موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں https://get.minhajbooks.com













