سیل سیل سیل سیل سیل کتاب کا نام *خرگوش بانی* *مصنف: عرفان عاجز* صفحات کی تعداد: *160* کوالٹی: *مکمل 4کلر رنگین کتاب* صفحات: *آرٹ پیپر 80گرام* جلد: *ہارڈ بائنڈنگ* پہلی بار *ریبٹ فارمنگ* پر ہماری قومی زبان اردو میں لکھی جانے والی پہلی جامع اور مکمل کتاب شائع ہو چکی اور آپ کے آرڈر کی دوری پر ہے. اس کتاب میں جو جو چیزیں آپ کو پڑھنے کو ملیں گی ان میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں: 1. خرگوش کا تعارف 2. خرگوش فارمنگ کی پاکستان اور دنیا کے دوسرے ممالک میں اہمیت 3. خرگوش کی پیداوار کے فوائد اور وجوہات 4. خرگوش کی اقسام (گوشت, اون اور فینسی کے حوالے سے) 5. خرگوش پالنے کے مقاصد 6. خرگوش کی رہائش کی اقسام ( ڈیپ لٹر, کالونی اور پنجروں کا نظام) 7. پنجروں کی تعمیر 8. خوراک, پانی اور گھونسلے کا سازوسامان 9. خرگوش کی خوراک, اس کو کیا کھلائیں اور کیا نہیں, ونڈا بنانے کے لیے فارمولے 10. خرگوش کی شناخت کرنا اور خرگوشوں کا ریکارڈ رکھنا 11. خرگوش کی افزائش نسل کا طریقہ اور اس کے مسائل, خرگوش کی جنس کا تعین کرنا 12. خرگوش کو صحت مند رکھنا اور اس کی بیماریوں کی علامات اور علاج, انتظامیہ کا دستورالعمل 13. خرگوش کی حرکات اور رویے یعنی خرگوش کیا محسوس کرتا ہے. 14. فزیبلٹی رپورٹس ( دیسی اور نیوزی لینڈ وائٹ کی) 15. خرگوش کو ذبح کرنا اس کی کھال کو محفوظ کرنا اور اس کے گوشت سے مختلف ڈشیں بنانے کے طریقے اور ان پوائنٹس کے اندر مزید پوائنٹس جو کہ تمام خرگوش فارمرز کے لیے جاننا نہایت ضروری ہیں. *فی کتاب کی قیمت: 1500 روپے* جس پر دس جنوری تک سیل لگائی گئی اور اس وقت تک اس کی قیمت صرف "499" روپے ہے۔ اس لیے دیر مت کریں اور جلدی سے آرڈر کریں. آرڈر کرنے کے لیے ہمارے آنلائن ریبٹ سٹور کا وزٹ کریں۔ https://khargosht.com/ecomm/index.php?route=product/product&path=59&product_id=50 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں. *0322-6566905* www.facebook.com/khargoosht #Khargosht #KhargoshBani #SALE #70percentOff #OnlineRabbitStore #DuniyaKoChakhaaDo #RabbitUrduBook #1stRabbitBook #RabbitShop #1stOnlineRabbitStore #PakistansNo1RabbitBrand #خرگوش_بانی #خرگوشت #خرگوش_بانی_پاکستان #خرگوش_فارمرز (میں Pakistan) https://www.instagram.com/p/CJs2QjvFN_g/?igshid=qcik8f1n2o13














