Sub: Pak-Traders can develope Pak-US Relations through Trade پاکستانی تاجر امریکہ سے تجارت بڑھا کر تجارتی تعلقات کو وسعت دے سکتے ہیں،چیف ایگزیکٹو یورو ویژن
Sub: Pak-Traders can develope Pak-US Relations through Trade پاکستانی تاجر امریکہ سے تجارت بڑھا کر تجارتی تعلقات کو وسعت دے سکتے ہیں،چیف ایگزیکٹو یورو ویژن
اسلام آباد: پا کستان اور امریکہ میں فروغ تجارت کے وسیع مواقع موجود ہیں، پاکستانی تاجر امریکہ سے تجارت بڑھا کر تجارتی تعلقات کو وسعت دے سکتے ہیں ، یہ بات چیف ایگزیکٹو یورو وثیرن2000 اور پرائیویٹ لیبل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن امریکہ کے پاکستان میں نمائندے عارف رفیق نے بتائی-
انہوں نے بتایا کہ پرائیویٹ لیبل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن امریکہ کے شہر شکاگو میں ایک بہت بڑی نما ئش سٹور برانڈز رائلٹی ٹریڈ…
View On WordPress