ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی
ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی
افغانستان میں ڈالر کی طلب میں اضافے کے بعد پچھلے 3 روز سے بڑی تعداد میں پاکستان سے ڈالر کی اسمگلنگ ہو رہی ہے۔منی چینجرز کا انکشاف ملک میں چند روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کی وجہ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹ میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پراچہ ایکسچیج ظفر پراچہ کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں ڈالر کی طلب میں اضافے کے بعد پچھلے 3 روز سے بڑی…
View On WordPress













