ہندوستان دولت کی لالچ میں کوئی کام نہیں کرتا:ٹرمپ کو ہندستان کا کرارا جواب
نئی دہلی: ہندوستان نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کو آج سختی سے مسترد کر دیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف لڑائی کے نام پر ہندستان اربوں روپے حاصل کررہا ہے۔ ہندستان نے واضح کیا کہ اس نے پیرس معاہدے پر کسی خوف، دباؤ یا لالچ میں آکر دستخط نہیں کئے ہیں۔ وزیر خارجہ سشما ...
















