سیکریٹری اطلاعات آل پاکستان مسلم لیگ سندھ طاہر حسین سید نےسوشل میڈیا پر چلنے والی پرویز مشرف کے انتقال کی خبروں سے متعلق تردید کرتے ہوئے کہا ہے کے کل رات طبعیت خرابی کے باعث ہسپتال لے جایا گیا تھا. لیکن اب وہ ہسپتال سے گھر واپس اگیے ہیں. عوام سے دعاؤں کی درخواست ہے. #pervezmusharaf #fakenews #propoganda https://www.instagram.com/p/CeoZb3wIFcJ/?igshid=NGJjMDIxMWI=












