نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے آزاد جموں کشمیر کے لیے خودکار واٹر بلنگ پورٹل تیار کر لیا۔
نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے آزاد جموں کشمیر کے لیے خودکار واٹر بلنگ پورٹل تیار کر لیا۔
نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) نے آزاد جموں و کشمیر کے لیے پانی کی خودکار بلنگ کا پورٹل تیار کر لیا ہے۔ این آئی ٹی بی کی طرف سے شیئر کی گئی تفصیلات کے مطابق، انھوں نے ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو پبلک ہیلتھ انجینئرنگ آزاد کشمیر کے ساتھ مل کر آزاد کشمیر کے شہریوں کی آسانی کے لیے ایک حسب ضرورت، صارف دوست، جدید حل تیار کیا ہے۔ این آئی ٹی بی کے مطابق، واٹر بلنگ PHE-AJK پورٹل شہریوں کو پانی کے کنکشن…
View On WordPress











