طالبان کے ساتھ کہیں بھی مذاکرات کر سکتے ہیں - رستم شاہ مہمند
طالبان کے ساتھ کہیں بھی مذاکرات کر سکتے ہیں – رستم شاہ مہمند
میڈیا کے مطابق پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ حکومت کو براہ راست مذاکرات کے لئے میران شاہ، لدھا اور مکین کے نام تجویز کئے ہیں لیکن ابھی تک جگہ کا تعین نہیں کیا جا سکا۔ اس سلسلہ میں ابھی حکومت اور طالبان کے درمیان بات چیت جاری ہے۔
حکومتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا کہ براہ راست مذاکرات کا مقصد طالبان کے ساتھ اعتماد قائم کرنا ہے اور اس کے لئے طالبان سے لدھا ہو یا مکین، کہیں بھی مذاکرات کر سکتے…
View On WordPress













