سندھ حکومت کا بجلی، گیس صارفین اور کرایہ داروں کے ریلیف کیلئے مسودہ تیار کرنے کا اعلان سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کی وجہ سے جنم لینے والی صورتحال کو دیکھتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ایک آرڈیننس تیار کیا ہے جس کے مسودے کے تحت بجلی و گیس صارفین کے وہ صارفین جن کا استعمال کم ہے انہیں بلوں کی ادائیگی نہیں کرنا ہوگی۔









