My Secret Weight Loss Routine | My Diet & Exercise Routine REVEALED | Rabi Pirzada 💪🥦🔥 https://newsinfitness.com/my-secret-weight-loss-routine-my-diet-exercise-routine-revealed-rabi-pirzada/

seen from Türkiye

seen from Malaysia
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from Romania
seen from Romania
seen from United States
seen from United States

seen from Brazil
seen from Sweden
seen from Romania
seen from United States
seen from T1

seen from United States

seen from United Arab Emirates

seen from Romania

seen from Philippines
seen from United States
My Secret Weight Loss Routine | My Diet & Exercise Routine REVEALED | Rabi Pirzada 💪🥦🔥 https://newsinfitness.com/my-secret-weight-loss-routine-my-diet-exercise-routine-revealed-rabi-pirzada/
مولانا رسول شاہ۔ ۔ ۔ تعلق شینکے علیزو۔ ۔ ۔ ۔ بایاں گردہ خراب ہوکر نکال دیا گیا ہے۔ چھوٹے پیشاب کی نس کٹ چکی ہے۔ جس کی علاج ناممکن ہو چکا ہے۔ ضعیف العمر رسول خان مسجد میں پیش امام تھے۔ بیماری کے بعد اس نے مسجد کی امامت چھوڑ دی ہے۔ کیونکہ بیماری ایسی ہے کہ وہ وضو میں نہیں رہ سکتے۔ ڈاکٹروں نے ڈریپ لگا دی ہے۔ جو ساری زندگی کیلئے لگی ہوگی۔ آٹھ بچے اللہ پاک نے دئیے تھے۔ وہ بھی اللہ پاک نے واپس اپنے پاس بلا لئے ہیں۔ ضعیف العمر مولانا رسول خان کی دو بیویاں ہیں۔ بڑی زوجہ ہائی شوگر کی مریضہ ہے۔ جس کی وجہ سے ایک ٹانگ کو کاٹ دیا گیا ہے۔ وہ بھی عرصہ دراز سے بستر پر پڑی ہیں۔ چھوٹی زوجہ سے دو چھوٹے بچے ہیں جو ساتویں کلاس میں پڑھتے تھے۔ لیکن غربت، تنگدستی اور مجبوری کی وجہ سے وہ سکول سے اٹھائے گئے اور بازار میں ایک رنگساز کے پاس 50 روپے دیاڑی پر لگا دئے ہیں۔ ضعیف العمر مولانا رسول خان صاحب اب محنت، مشقت بھی نہیں کر سکتے۔ کیونکہ ان کی زندگی ایک گردے کی محتاج ہے۔ ان کی کمائی کرنے والے وہی دو کمسن بچے ہیں جن کی عمریں بمشکل 8، 9 سال بھی نہیں ہوئی ہے۔ مولانا رسول خان ہماری اور اپ کی مدد کی محتاج ہیں۔ جبران فاؤنڈیشن کو ملنے والی زکوۃ سے مولانا رسول خان کو 15000 ہزار روپے دئیے گئے ہیں۔ لیکن یہ ان کیلئے ناکافی ہیں۔ ان کی ماہانہ کی ادویات کی رقم 10 سے لیکر 15000 ہزار تک ہے۔ تمام مخیر حضرات سے ہمدردانہ گزارش کرتے ہیں کہ وہ اگر جنت میں بہترین گھر اور محل بنانے کی آرزومند ہیں، اگر وہ جنت میں رسول پاک ص کی قربت کی خواہش رکھتے ہیں تو آگے آئیے اور اللہ پاک کے ایسے بے سہارا ، مجبور اور بے بس انسانوں کی مدد کرکے اپنے رب العزت کی خوشنودی حاصل کریں۔ انشاءاللہ میرا رب بڑا رحیم و کریم اور بہتر بدلہ دینے والا ہے، وہ آپ کو اس کے بدلہ بہترین اور اعلی سے نوازے گا۔ آپ کا خیر اندیش۔ نیک رحمان چئیرمین جبران ویلفیئر فاؤنڈیشن 03005949111 . . . 03444755548 #jebranwf #jebranwf #jwf #imrankhan #rabipirzada #shoukattareen #جبران_فاونڈیشن #jwf https://www.instagram.com/jebranwf/p/CYj5uo8qjRE/?utm_medium=tumblr

رابی پیرزادہ کا پاکستان کے بارے میں بڑا اعلان سامنے آگیا
لاہور(جی سی این رپورٹ)گزشتہ سال شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی رابی پیزادہ نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میرا دل اور میری جان ہے، یہاں کے لوگ مجھے بہت عزیز ہیں اور اگر میں کبھی پاکستان چھوڑ کرگئی بھی تو مکّہ جاؤں گی۔حال ہی میں رابی پیرزادہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک اپنی پینٹنگ کی تصویر شیئر کی تھی جس پر گلوکار عدنان سمیع نے اُنہیں خوب سراہا تھا جبکہ کچھ پاکستانی صارفین نے رابی پیرزادہ پر تنقید کی تھی اور کہا تھا کہ یہ پینٹنگ آپ نے خود نہیں بنائی ہے۔عدنان سمیع کے تعریفی ٹوئٹ کے بعد رابی پیرزادہ نے جذبات میں آکر ٹوئٹ کیا تھا جس میں اُنہوں نے کہا تھا کہ’لوگوں کے پاکستان چھوڑ کر چلے جانے کی وجہ یہ ہے کہ بھارت ہم سے کافی بہتر ہے، وہاں کے لوگوں نے کبھی مجھ پر طنز نہیں کیا اور نہ ہی مجھے تنقید کا نشانہ بنایا۔‘رابی پیرزادہ نے عدنان سمیع کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے ماضی میں آپ کے بارے میں جو کچھ بھی کہا اُس کے لیے میں آپ سے معافی چاہتی ہوں۔‘اُنہوں نے کہا کہ ’ہماری قوم کسی بھی شخص کی صلاحیتوں کی حقدار ہی نہیں ہے نہ آپ کی آواز اور نہ میری پینٹنگز۔‘ رابی پیرزادہ نے غصے میں کہا کہ ’میں بھی جلد ہی پاکستان چھوڑ دوں گی۔‘رابی پیرزادہ کے اِس ٹوئٹ کے بعد اُن کے مداحوں اور صارفین نے اُنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس کے بعد رابی پیرزادہ نے اپنے اکاؤنٹ سے یہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا۔بعدازاں سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا کرنے کے بعد رابی پیرزادہ نے اب پاکستان اور یہاں کے لوگوں سے اپنی محبت کا اظہار اور پاکستان نہ چھوڑنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے ایک اور ٹوئٹ کیا ہے۔رابی پیرزادہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’پاکستان میرا دل، میری جان ہے اور Read the full article
رابی پیرزادہ کیا چیز متعارف کرانے جا رہی ہیں بڑا اعلان کردیا
لاہور(جی سی این رپورٹ)شوبز انڈسٹری سےکنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے عبایہ اور حجاب برینڈ متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر رابی پیرزادہ نے ایک کہانی شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ چند روز قبل 5 خواتین مدد مانگنے کیلئے ان کے دروازے کے باہر موجود تھیں۔رابی کا کہنا تھا کہ ان خواتین نے کہا کہ آپ اداکاری کو خیرباد کہنے اور ذریعہ آمدن نہ ہونے کے باوجود ہماری مدد کرتی ہیں۔ رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ خواتین کی باتوں کے جواب میں وہ کچھ کہنے سے قاصر رہیں تو انہوں نے خود ہی اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ وہ سلائی کرنا جانتی ہیں اور اپنے اس ہنر کو بروئے کار لاتے ہوئے اور ان کے گھر کی صفائی کر کے اور کھانا بنا کر ان کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہیں۔رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ گھر آنے والی خواتین کی باتیں سُن کر انہیں یہ ترکیب سوجھی کہ کیوں نہ خاتون کے ہنر کو استعمال کرتے ہوئےعبایہ(برقعہ) اور حجاب تیار کرکے فروخت کرنے کے نئے کام کا آغاز کیا جائے۔ رابی پیرزادہ نے اپنے حالیہ انسٹاگرام پیغام کے ذریعے بتایا کہ عبایہ اور حجاب بنانے کے کام کا آغاز ہوچکا ہے تاہم انہوں نے مداحوں سے ان کے برینڈ کا نام تجویز کرنےکے حوالے سے مدد طلب کی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں اس بات پر بھی زور دیا کہ مخلوق کی مدد کرنا صدقہ جاریہ ہے۔واضح رہے کہ شوبز انڈسٹری سے لاتعلقی اختیار کرنے کے بعد رابی پیرزادہ خطاطی، پینٹنگ اور نعت خوانی کرنے لگی تھیں تاہم سابقہ گلوکارہ نے اب برینڈ متعارف کرنے کا بھی اعلان کردیا۔ Read the full article
رابی پیرزادہ مولانا طارق جمیل کے دفاع میں کھڑی ہوگی
لاہور(جی سی این رپورٹ) مولانا طارق جمیل کے خلاف سوشل میڈیا پر عوام کی طرف سے برا بھلا کہنے پر رابی پیزادہ کا رد عمل سامنے آگیا۔رابی پیرزادہ نے کہا کہ کہ میں سوشل میڈیا یا موبائیل بہت کم دیکھتی ہوں مگر کچھ دن سے مولانا طارق جمیل کے بارے میں کچھ لوگ غلط بول رہے ہیں۔رابی پیرزادہ نے کہاکہ ہمیں کوئی حق نہیں کسی مسلمان یا انسان کو گالی دیں ہم کبھی زانی اور بیہودہ ایکٹرز کو گالیاں نہیں دیتے مگر کوئی دین کی بات کرے تو ہماری گندی اخلاقی تربیت کھل کر سامنے آجاتی ہے یقین نہیں آتا تو خود چیک کرلیں۔ انہوں نے کہاکہ آج میں بتاتی ہوں مولانا کون ہیں جب میں پریشان تھی، اللہ اور شیطان میں سے ایک کو چننا تھاتو انہوں نے میری رہنمائی کی، میں جب ہر رات روتی تھی تو وہ خانہ کعبہ میں بیٹھ کر میرے لئے دعا کرتے تھے، مجھے ایک باپ یا چچا کی طرح تسلیاں دیتے تھے۔ ان کی باتوں میں اللہ نے تاسیر رکھی ہے۔رابی پیرزادہ نے اللہ جانتا ہے ہم کتنے خوش قسمت ہیں ہمارے پاس دعا کرنے والے بزرگ ہیں۔ ہندو لڑکی کے ساتھ بات پر اعتراض کرنے والو دیکھو وہ خود کتنی عزت کرتی ہے کبھی کبھی مجھے افسوس ہوتا ہے کیا ہم واقعی منافقین سے بھی بدتر ہو گئے ہیں۔ Read the full article
#chotisibaat #rabipirzada #dramirliaqat #mahirakhan #sarmadkhoosat https://www.instagram.com/p/B9Y1huXnQtB/?igshid=1e2xlg8fldt7n
#rabipirzada #chotisibaat https://www.instagram.com/p/B7ar_RdHlX4/?igshid=nxfxy8195iiw