الحمدللہ۔ ۔ ۔ جبران ویلفیئر فاؤنڈیشن نے محسوس کیا تھا۔ کہ سردی کے موسم میں دینی مدرسوں کے چھوٹے بچے طلباء کو صبح صبح چائے اکھٹا کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔ اسلئے آج جبران فاونڈیشن نے مدرسہ تحفیظ القرآن والتجوید یوسف آباد کے طلباء کیلئے چائے بنانے کی پوری اشیاء جن میں ایک تروڑہ چینی، چار کاٹن ملک پیک اور دو سیر چائے شامل تھی، مدرسہ کے منتظمین کے حوالہ کئے۔ تاکہ چھوٹے طلباء سردی میں چائے کیلئے گھر گھر جانے سے بچ جائے۔ ان شاءاللہ یہ تعاون جاری رہے گا۔ #JebranWf #جبران_فاونڈیشن https://www.instagram.com/p/CY6xjbIKwcO/?utm_medium=tumblr













