سلطان العارفین حضرت سلطان باہوؒ فرماتے ہیں کہ ’’دل گھر کی مثل ہے ذکر اللہ فرشتے کی مثل ہے اور نفس کتے کی مثل ہے جو دل حُبِ دنیا کی ظلمت میں گِھر کر خطراتِ شیطانی و ہوائے نفسانی کی آماج گاہ بن چکا ہو-اس پر اللہ تعالیٰ کی نگاہِ رحمت نہیں پڑتی اور جس دل پر اللہ تعالیٰ کی نگاہِ رحمت نہ پڑے وہ سیاہ و گمراہ ہوکر حرص و حسد و کبر سے بھرجاتا ہے‘‘ #takbeertv #Sky749 #SakhiSultan #HaqBahu #AinUlFaqr https://www.instagram.com/p/CA8AAT0jCTx/?igshid=4xaw2ats5e9n
















