نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت۔ انہوں نے چالیس سال کی عمر میں تبلیغ شروع کی تو جو گروپ بنے وہ چار تھے۔ چاروں گروپس کے نام بچوں سے الگ الگ کر کے لکھوا لئے۔ تا کہ بچوں کے حافظہ میں رہ جائیں ہمارے بچوں کو نبی کے سب سے قریب اور ان کے مشن کے ساتھیوں کے نام یاد رکھنے ضروری ہیں ساتھ ساتھ بچوں کو اسلام کے راستے میں پیش نے والی مشکلات کا علم ہونا بھی ضروری ہے۔ ان شاء اللہ اگلے چیپٹر میں بچوں کو قریش کی دشمنی کے بارے بتایا جائے گا۔ یہ سیرت چیپٹر اسلامک سٹڈی کی ہفتہ اتوار والی میں کروایا جا رہا ہے جو انگلینڈ یورپ اور امریکہ /کینیڈا کے وقت کے مطابق شیڈول کی گئی ہے۔ #onlineislamicclassesforkids #hadithwithstories #onlineclassesforkids #islamicstudies #seerahforkids https://www.instagram.com/p/CT_mLu2rtBK/?utm_medium=tumblr
















