خواتین خود پر شک کرنا چھوڑ کر اپنے ٹیلنٹ کو ابھاریں : پرینکا چوپڑا
نئی دہلی: بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں اپنی شناخت بنا چکی اداکارہ پرینکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ خواتین کے ساتھ ہمیشہ دو فصلی رویہ اختیار اور دوسرے درجہ کے شہریوں جیسا سلوک کیا جاتا ہے وہیں مردوں کے برعکس انہیں خوبصورتی کے مخصوص معیار پر عمل کرنے کے لئے مجبور کیا جاتا ہے۔ چوپڑا کا کہناہے کہ سماجی پیم...











