برہموس جاسوسی کیس میں اترپردیش کے میرٹھ سے فوجی گرفتار
میرٹھ:اترپردیش میںمیرٹھ چھاؤنی سے بدھ کے روز ایک فوجی کو برہموس جاسوسی کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔سگنل رجمنٹ کے سپاہی کنچن سنگھ کی گرفتاری مہاراشٹر میں برہموس ایرو اسپیس پرائیویٹ لمیٹڈ کے انجینیر نشانت پردیپ اگروال کی گرفتاری کے 10روز بعد عمل میں آئی ہے۔ نشانت دو فیس بک اکاؤنٹ چلا رہا تھا۔نشانت کو...














